جہلم لائیو(سٹاف رپورٹر: قارئین کو ادارہ جہلم لائیو کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک
زمرہ: جہلم کی خبریں
چوہدری فواد حسین کی لندن آمد،شاندار استقبال
جہلم لائیو(اوور سیز ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما چوہدری فواد حسین کی لندن آمد،تارکین وطن کی جانب سے شاندار استقبال،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان چوہدری فواد حسین گزشتہ روز نجی دورے پر لندن پہنچے ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچنے مزید پڑھیں
این اے120کے الیکشن میں ایک جہلمی بھی میدان میں آگیا
جہلم (بیورو رپورٹ ) ہر دلعزیز شخصیت اور چیئرمین تاحیات روزگار تحریک قیصر محمود ڈاراین اے 120سے امیدوار بن گئے ، عوامی خدمت اور روز گارتحریک ہمارا مشن ہے یہ بات امیدوار این اے 120لاہور سے قیصر محمود ڈار نے مزید پڑھیں
ڈی پی او جہلم کی پیل بنے خان میں کھلی کچہری
جہلم لائیو( بیورو رپورٹ) اگر غریب اور بااثر افراد کے لیے انصاف کے پیمانے الگ ہوں تو معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے۔عبدالغفا ر قیصرانی ڈسڑ کٹ پولیس آفیسر جہلم کییونین کونسل پیل بنے خان علاقہ تھانہ سوہاوہ میں کھلی کچہری مزید پڑھیں
ڈی پی او کی کم عمر ڈرائیونگ کیخلاف مہم بری طرح ناکام
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) ڈی پی او کی کم عمر ڈرائیونگ کیخلاف مہم بری طرح ناکام، 7سے 15سال کے بچے سرئے عام ون ویلنگ، تیز رفتاری ، غلط پارکنگ کرنے میں مصروف، ڈی ایس پی ٹریفک کی کارکردگی صفر، مزید پڑھیں
ضلع جہلم کے مسیحا تحریر :۔احسن وحید
راقم کی آج کی تحریر کا مقصد کسی کی خوشامد کرنا نہیں بلکہ جہاں ہم اداروں میں کام نہ کرنے والوں پر تنقید کرتے ہیں وہی میرے خیال میں اگر اچھا کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی نہ کریں تو مزید پڑھیں
سائنس اور اسلام میں کوئی تضاد نہیں۔مولانا امیر محمد اکرم اعوان
جہلم لائیو (پریس ریلیز):سائنس بھی اسلام کی تشریح کر رہی ہے ۔قرآن کریم کے ارشادات کو آج سائنس ثابت کر رہی ہے ۔جو ارشادات نبوی ﷺ ساڑھے چودہ سو سال پہلے زبان حق ترجمان سے ادا ہوئے آج سائنس بڑی مزید پڑھیں
نوگراں پل کے مسائل بد ستور موجود
جہلم لائیو(بیورو رپورٹ )ضلع حکومت کی ناقص اور غلط پالیسی کی وجہ سے نوگراں شریف کے قریب نالہ گہان پل کی تعمیر پر آس پاس کے لوگ برساتی اور روزمرہ کے استعمال کے پانی کی وجہ سے شدید عذاب میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان 22ستمبر کو لدھڑ تشریف لا رہے ہیں
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان 22ستمبر کو لدھڑ تشریف لا رہے ہیں. سابق ضلع ناظم جہلم چوہدری فرخ الطاف اور تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کے آبائی گاؤں میں آمد کے موقع پرعمران خان جلسہ عام مزید پڑھیں
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹاہلیانوالہ کا شاندار رزلٹ
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹاہلیانوالہ کا جماعت دہم کا شاندار نتیجہ ، 90فی صد طالبات کامیاب، یاسمین شوکت 1033، مریم بتول 1016اور زری سرور نے 974نمبر حاصل کر نمایاں پوزیشن حاصل کی، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ مزید پڑھیں