جہلم پولیس کی سٹی ہاوسنگ سوسائٹی میں کاروائی۔ تتلیاں اور بھنورے گرفتار کر لئے۔ پولیس کو اطلاع دینے والی خود واقعہ میں ملوث نکلی۔ پولیس نے تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج کر لیا. تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پولیس مزید پڑھیں
زمرہ: جہلم کی خبریں
جہلم میں ڈکیتی کی ایک اور واردات.فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق دوسرا زخمی
جہلم میں ڈکیتی کی واردات۔ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی۔ مسلح ڈاکو موقع سے فرار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جہلم میں مسمی رفاقت حسین ولد محمد اکرم ساکن ڈھینڈہ بجاڑ نے تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف مزید پڑھیں
جہلم کے نواحی علاقہ چکدولت میں لاثانی ٹریول ایجنسی کی افتتاحی تقریب
جہلم کے نواحی علاقہ چکدولت میں نجی ٹریول ایجنسی کا افتتاح۔ ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال نے افتتاح کیا۔ علاقہ بھر سے عوام کی کثیر تعداد میں شرکت۔ اہلیان علاقہ نے نئی سروس کے آغاز کو خوش آئند قرار مزید پڑھیں
جہلم میں ڈاکوؤں نے اس سال کا اپنا ریکارڈ توڑ دیا
جہلم میں ڈاکوؤن نے اس سال کا سب سے بڑا ریکارڈ قائم کر دیا۔ سیمنٹ کے تاجر سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار۔ آئے روز ڈکیتی کی وارداتوں کے سامنے جہلم پولیس بے بس۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل مزید پڑھیں
برٹش شہری کے ساتھ ڈکیتی کی وادات نے نیا رخ اختیار کر لیا
برٹش شہری سے ڈکیتی کے واقعہ نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ پولیس کی طرف سے گرفتار کیے گئے ملزمان عدالت نے رہا کر دیئے۔ مال مسروقہ برآمد کرنے کا پولیس کا دعویٰ مشکوک قرار ۔ متاثرہ خاتون کی طرف مزید پڑھیں
انگلینڈ پلٹ فیملی سے ہونے والی واردات کا ڈراپ سین
تھانہ منگلا کینٹ کی حدود میں چند روز قبل انگلینڈ پلٹ فیملی کے ساتھ ہونے والی واردات کا ڈراپ سین۔ سگے بھائی نے ڈکیتی کرکے اپنی بہن کو لوٹ لیا،ساتھی ملزمان گرفتار ،مال مسروقہ برآمد۔پولیس ترجمان کا بیان بھائی کو مزید پڑھیں
ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا مقدمہ
ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم ضلعی سطح پر اس شہر کا واحد سرکاری ہسپتال ہے جو شہریوں کو صحت کی سہولیات فراہم کر نے کے لئے قائم کیا گیا ہے۔200کنال رقبے پر مشتمل 258بیڈ کےاس ہسپتال کو 1965میں ڈسٹرکٹ ہیڈ مزید پڑھیں
انگلینڈ پلٹ فیملی ائیرپورٹ سے آتے ہوئےدینہ میں لٹ گئی
انگلینڈ پلٹ فیملی ائیرپورٹ سے واپس اپنے گھر جاتے ہوئے دینہ میں لٹ گئی۔ مسافر سیالکوٹ ائیرپورٹ سے واپس میرپور جا رہے تھے۔ ڈاکو اسلحہ کی نوک پر فارن کرنسی،طلائی زیورات اور دیگر اشیاء چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس مزید پڑھیں
دینہ میں سٹریٹ کرائم میں اضافہ،شہری سے موٹر سائیکل چھین لیا گیا
دینہ میں دن دیہاڑے ڈاکو راہگیر سے موٹر سائیکل چھین کر فرار۔ واردات میں چار مسلح نقاب پوش شامل تھے۔ ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نامعلوم ڈاکو موقع سے چلتے بنے. شہریوں کا نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسے دینہ کی مخدوش صورتحال مزید پڑھیں
گگڑ خورد کے معروف خاندان کے چشم و چراغ کی شادی خانہ آبادی کی تقریب
جہلم کے نواحی علاقہ موضع گگڑ خورد کے معروف خاندان کے چشم و چراغ کی شادی خانہ آبادی کی تقریب۔ دعوت ولیمہ میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ علاقہ بھرسے کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ ولیمہ مزید پڑھیں