جہلم لائیو( احسن وحید) بختاو ر بھٹو میری اور بیگم کی دوست ہیں سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں پاکستان کا ہر شہر میرا اپنا شہر ہے ۔ انسانیت کی خدمت سے بڑا کوئی کام نہیں ، عالمی شہرت یافتہ پاکستانی مزید پڑھیں
زمرہ: جہلم کی خبریں
نجی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے زہرا ہسپتال کا قیام
جہلم لائیو:(سوشل ڈیسک):زہرا ویلفیئر ٹرسٹ نے شہریوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے زہرا ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا، شہر کی رفاعی ، فلاحی ، سماجی ، کارروباری ، مذہبی ، شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، مزید پڑھیں
جہلم کے نواحی گاؤں آوانہ میں 20مئی کو شاندارکبڈی میچ کا انعقاد ہو گا
جہلم لائیو(چوہدری سہیل عزیز) جہلم کے نواحی گاؤں آوانہ میں 20مئی کو شاندارکبڈی میچ ،نامور کھلاڑی شرکت کریں گے بسلسلہ عرس ومیلہ حضرت بابا سائیں مونا کنگناں والی سرکارکے سالانہ پروگرام میں حسب روایت کبڈی کے معروف کھلاڑی چوہدری ظہیر مزید پڑھیں
وزیر اعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم : انتظامیہ کا پروگرام بدنظمی کا شکار
جہلم لائیو (بیور ورپورٹ ) وزیر اعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم ، انتظامیہ کی ہٹ دھرمی اور ناقص انتظامات کے باعث پروگرام بدنظمی کا شکار، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کے رویہ کے خلاف پریس کلب کا بائیکاٹ ،ڈگری کالج میں پارکنگ مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ نے مریضوں کی جانوں سے کھیلنے کا منصوبہ بنا لیا
جہلم لائیو(عمیر احمد راجہ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ نے مریضوں کی جانوں سے کھیلنے کا منصوبہ بنا لیا. سٹی سکین مشین او پی ڈی میں نصب کرنے پرغور شروع. خطرناک شعاعوں سے مریضوں کی صحت پر برا اثر مزید پڑھیں
نوجوان اور بچے نسوار کے نشے میں مبتلا
جہلم لائیو( چوہدری عابد محمود ): جہلم شہر و گردونواح میں نوجوانوں کے ساتھ کمسن بچے بھی نسوار کے نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے۔شہر بھر میںیہ زہر نسوار کے نام سے فروخت ہو رہا ہے جس سے متعدد مزید پڑھیں
حلقہ این اے 63سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑوں گا، چوہدری فواد حسین
جہلم لائیو( محمد شہباز بٹ) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ضلع سطح پر نہیں مرکزی ، صوبائی اور ریجن سطح پر ہو رہے ہیں ، انشاء اللہ الیکشن اسی سال ہو ں گے ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں مزید پڑھیں
جہلم کی 29آسامیوں پر اوکاڑہ کے امیدوار بھرتی
جہلم لائیو (بیور وپورٹ ) ضلع جہلم کے ممبران اسمبلی منہ دیکھتے رہ گئے، کوٹہ اوکاڑہ کے وفاقی وزیر کو الاٹ، جہلم کی 29آسامیوں پر اوکاڑہ کے امیدوار بھرتی ، شہریوں کا نااہل سیاسی قیادت کے خلاف شدید احتجاج، تفصیلات مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی جانب سے طلبہ و طالبات میں تقسیم لیپ ٹاپ کی تقریب ٹاہلیانوالہ کالج میں منعقد ہو گی
جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت ہونہار طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کیلئے تقریب 15مئی بروزپیر گورنمنٹ کالج ٹاہلیانوالہ بلال ٹاون جہلم میں منعقد ہوگی مزید پڑھیں
جہلم پولیس کا ٹاؤٹ مافیا کے خلاف عملی آغاز
جہلم لائیو( محمد امجد بٹ) جہلم پولیس کا ٹاؤٹ مافیا کے خلاف عملی آغاز،تھانہ سٹی جہلم میں پولیس کے نام پر سادہ لوح افراد سے رقم بٹورنے والے ن لیگ کے لیبر کونسلر خان ذوالفقار کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات مزید پڑھیں