دریائے جہلم میں ڈوب کر تین بچے جاں بحق

دریائے جہلم

دریائے جہلم میں تین بچے ڈوب کر جاں بحق۔ ڈوبنے والوں میں دو بہن بھائی جبکہ ایک ان کی کزن شامل۔ ایک بچی کی لاش مل گئی،دیگر کی تلاش جاری۔ واقعہ پیراغیب کے مقام پر پیش آیا۔ دریائے جہلم کی مزید پڑھیں

صرف 27دنوں بعد ڈی پی اوجہلم تبدیل،عامرنیازی نئے ضلعی آفیسر تعینات

ڈی پی اوجہلم

27دن بعد ڈی پی او جہلم تبدیل۔ سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ کیپٹن عامر خان نیازی نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تعینات۔ جہلم سمیت پنجاب کے گیارہ اضلاع کے ضلعی افسر تبدیل کیے گئے. تفصیلات کے مطابق ڈی پی مزید پڑھیں

دینہ میں ٹیچر کے قتل کا معمہ حل،بیوی قاتل نکلی

دینہ

دینہ میں ٹیچر کے قتل کا معمہ حل۔ بیوی نے ساتھی کی مدد سے اپنے خاوند کو قتل کرایا. دونوں میاں بیوی کے درمیان اکثر ناچاقی رہتی تھی۔ پولیس نے قلیل وقت میں ملزمان گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

جہلم میں خاتوں سے اجتماعی زیادتی کاواقعہ،پولیس نے مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

اجتماعی زیادتی

جہلم میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ۔ پانچ افراد نے دیوار پھلانگ کر زیادتی کی،متاثرہ خاتون کا الزام۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی۔ مرکزی ملزم سمیت دو ملزمان گرفتارکر لئے گئے۔ آـی جی پنجاب کا واقعہ مزید پڑھیں

جہلم میں قتل کی اندوہناک واردات،سوتیلے بیٹے نے ماں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا

جہلم میں قتل

جہلم میں قتل کی اندوہناک واردات۔ گھریلو چپقلش پر تین قتل کر دیئے گئے۔ سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہنوں کو قتل کیا۔ علاقے میں سوگ کی کیفیت۔ اہلیان علاقہ کی جانب سے ملزم کو قرار واقعی سزا دینے کا مزید پڑھیں

جہلم مٰیں نئی حلقہ بندی کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی

جہلم

جہلم میں نئی حلقہ بندی کر دی گئی۔ قومی و صوبائی اسمبلی کا نیا حلقہ نہیں بن سکا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے ابتدائی فہرست جاری کر دی۔ نئی حلقہ بندی کے مطابق قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لئے جہلم انتظامیہ تیار

لانگ مارچ

پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے کے لئے جہلم پل بند کرنے کی تیاریاں مکمل۔ تحریک انصاف ضلع جہلم کے اہم رہنماوں کی گرفتاری کے لئے فہرستیں تیار۔ انتظامیہ اشارے کی منتظر۔ شہریوں اور مسافروں کے لئے مزید پڑھیں

چوہدری نذر گوندل نے پی پی 27سے دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا

چوہدری نذر گوندل

سابق ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری چوہدری نذر گوندل نے پنڈ دادن کے حلقہ سے دوبارہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تحصیل بھر سے ان کے قریبی ساتھیوں کا اجتماع۔ کس پارٹی کی طرف سے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنرجہلم تبدیل،کامران خان نئے ڈی سی جہلم ہوں گے

ڈپٹی کمشنرجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم تبدیل۔ جہلم سمیت پنجاب کے 23اضلاع کے ڈی سی تبدیل کر دیئے گئے۔ نعمان حفیظ کو سروسز ایند جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ کامران کان نئے ڈی سی جہلم ہوں گے. تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

جہلم میں انوکھا مقدمہ درج، عورت کے مردانہ کپڑے پہننے کی وجہ سے ایک شخص پرتشدد

انوکھا مقدمہ

جہلم میں انوکھا مقدمہ درج۔ گھریلو خاتون مبینہ طور پرشرط لگانے کی وجہ سےمردانہ کپڑے پہن کر باہر نکل آئی،جس کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کالاگجراں چوکی میں کالام کے رہائشی کی درخواست کا متن۔ پولیس تھانہ مزید پڑھیں