ڈی سی ہاؤس جہلم کے سامنے سٹریٹ لائیٹ دن کے وقت بھی روشن

جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی):عوام رات کے وقت بھی بجلی کم استعمال کریں،صاحب بہادر کے گھر کے سامنے سٹریٹ لائیٹ دن کے وقت بھی روشن،لوگ پوچھتے ہیں بجلی کی بچت کا درس صرف عوام کے لئے ہے؟تفصیلات کے مطابق لوڈشیڈنگ کی ستائی مزید پڑھیں

للہ میں اندوہناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق،15زخمی

جہلم لائیو( عامر کیانی): تحصیل پنڈدادنخان میں حادثہ،6افراد جاں بحق ،15مسافر زخمی ، مسافرگاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ ہوا، ۔تفصیلات کے مطابق پنڈ دادن خان کے علاقہ منڈاھر کے رہائشی غلام مصطفے نے ایک روز قبل ہی ہائی ایس مزید پڑھیں

پانامہ فیصلہ حق و انصاف کی جیت ہے ملک دشمنوں کو شکست ہوئی ،ن لیگی رہنما

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ) پانامہ فیصلہ حق و انصاف کی جیت ہے ملک دشمنوں کو شکست ہوئی میاں نواز شریف پر لگائے جانے والے تمام الزامات غلط ثابت ہوئے یہ بات ضلع جہلم کے اراکین قومی اسمبلی مطلوب مہدی ، مزید پڑھیں

متیال کے رہائشی نجی بنک کے منیجر کو پروموشن سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا،

جہلم لائیو(سٹاف رپورٹر): ماہر تعلیم کے صاحبزادے نجی بنک کے منیجر کی پروموشن،ایریا چیف نے سرٹیفیکیٹ سے نوازا،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی طرف سے مبارکباد،تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقہ موضع متیال کے رہائشی مزید پڑھیں

دینہ میں سرکس کے نام پر جاری جوئے اور بے حیائی کے اڈے کو فوری طور بند کیا جائے،سید شہزاد الحسن

جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) ماڈل تھانہ دینہ کے سامنے سرکس کے نام پر جاری جوئے اور بے حیائی کے اڈے کو فوری طور پر نہ بند کیا گیا تو بھر پور احتجاج کی کال دے دی جائے گی مزید پڑھیں

پہلا شاہد محمود میموریل ہاکی ٹورنا منٹ کا نعقاد

جہلم لائیو ( محمد امجد بٹ) پہلا شاہد محمود ہاکی ٹورنامنٹ شاہد محمود اکیڈمی کی ٹیم نے جیت لیا، مہمان خصوصی انٹرنیشنل کرکٹر محمد نوید او ر سماجی شخصیت سید مشاہد علی شاہ تھے ، تفصیلات کے مطابق مجائد آباد مزید پڑھیں