منیجنگ ایڈیٹر جہلم لائیو نجی دورے پر ملائشیا روانہ ہو گئے

جہلم(سٹاف رپورٹر)منیجنگ ایڈیٹر جہلم لائیو نجی دورے پر ملائیشیا روانہ ہو گئے، تفصیلات کے مطابق منیجنگ ایڈیٹر جہلم لائیو اور جہلم پریس کلب کے جائنٹ سیکرٹری عمیر احمد راجہ 15 روزہ نجی دورے پر ملائیشیا چلے گئے روانگی سے قبل مزید پڑھیں

ن لیگی۔۔۔ نجومی تحریر: محمد امجد بٹ

چیلنج ۔ نفرت محبت میں بدل جائے گی ، تفکرات سے بے نیاز ہو کر زندگی بسر کریں میرا پاکستان کے تمام بڑے بڑے دعوے کرنے والے نام نہاد علم سے ناواقف، غیر مستند ، نان کوالیفائیڈ ، جعلی عاملوں مزید پڑھیں

پاک آرمی کے تربیتی طیارہ میں فنی خرابی،پائلٹ اور طیارہ محفوظ رہے

جہلم لائیو (چوہدری سہیل عزیز)دینہ کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر گیا ، طیارہ میں سوار لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن بلکل محفوظ رہے اطلاع ملتے ہی ایم پی اے مہر محمد فیاض، پاک آرمی مزید پڑھیں

ضلع جہلم میں مردم شماری کاآغاز 25اپریل سے ہوگا،ڈی سی جہلم

جہلم لائیو( نامہ نگار) مردم شماری ضلعی کوآرڈینٹر /ڈپٹی کمشنر اقبال حسین خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جہلم میں خانہ و مردم شماری کا آغاز 25اپریل سے شروع ہوگا اور 25مئی تک جاری رہے گا،اس مزید پڑھیں

دینہ پولیس نے جعلی پیر گرفتار کرلیے

جہلم لائیو(کرائم رپورٹر):ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایت پر دینہ پولیس کا سرچ آپریشن،دو جعلی پیر گرفتار،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم عبد الغفار قیصرانی کی خصوصی ہدایت پر دینہ پولیس نے جعلی پیروں اور عاملوں کے خلاف مزید پڑھیں

اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس کا افتتاح،لارڈ نذیر کی خصوصی شرکت

اسپیشل ایجوکیشن

جہلم لائیو(چوہدری سہیل عزیز) اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس کی عمارت پروقار افتتاحی تقریب . مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی شرکت. تقریب کاآغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا،میزبانی کے فرائض دینہ کی معروف سماجی شخصیت مدثر حسین مزید پڑھیں

گورنمنٹ ہائی سکول اتھر کے ہیڈ ماسٹر کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

جہلم لائیو( عامرکیانی) گورنمنٹ ہائی سکول اتھر کے ہیڈ ماسٹر کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ، سکول کی چھتیں تبدیل کرنے کے لئے لاکھوں ہڑپ کر لئے، طالبعلموں سے جبری ہزاروں روپے بٹور لیے گئے، سکول ہیڈ ماسٹر نے کاغذی مزید پڑھیں

ناکارہ جھولے سے گر کر نوجوان لڑکی شدید زخمی

جہلم لائیو (چوہدری سہیل عزیز)مرجائے گی مخلوق خدا تو پھر انصاف کروگے ،،رسول بیراج مصری موڑنجی پارک میں نصب کیے گئے ناکارہ خطر ناک جھولے سے گر کر 22سالہ لڑکی شدید زخمی ،منڈی بہاوالدین سکول محلہ کی رہائشی تہمینہ جوکہ مزید پڑھیں

ٓآرتھو پیڈک ڈاکٹر کے زیر علاج مریض کی ٹانگ ٹیڑھی ہو گئی،

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ) سول ہسپتال کے آرتھو پیڈک سرجن کی ہٹ دھرمی سے نوجوان معذور ، 40ہزار روپے خرچ کے باوجود نوجوان شیراز کی ٹانگ ٹیڑھی ہوگئی، درست کرنے پر دو لاکھ خرچہ ہوگا علاج کیلئے میرے کلینک آجاو، مزید پڑھیں

موضع جکر میں منعقد ہونے والی شادی کی تقریب کا احوال

جہلم لائیو(سوشل ڈیسک):برطانیہ میں مقیم پاکستانی عمران یاسین رشتہ اذدواج میں منسلک،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی شرکت، تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقہ موضع جکر کے رہائشی برطانیہ مقیم چوہدری محمد یاسین کے صاحبزادے مزید پڑھیں