فوٹو گرافر جرنلسٹ کے گھر پر درجنوں افراد کا دھاوا

جہلم لائیو(احسن وحید):سوہاوہ کے نواحی علاقہ سوہن میں سنوکر کلب میں معمولی تنازعے پر درجنوں افراد کا صحافی کے گھر پر حملہ،90سالہ عمر رسیدہ شخص سمیت عورتوں اوربچوں پر تشددکرتے ہوئے فرار ہو گئے،مرزا عزیز الرحمن،اور مرزا اصغر علی کی مزید پڑھیں

اٹلی

اٹلی میں پاکستانی طالب علم نے بیڈمنٹن کا صوبائی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

اٹلی میں پاکستانی طالب علم کا اعزاز، بیڈمنٹن کے بین الصوبائی مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت کر صوبائی چیمپیئن بننے کا اعزا ز حاصل کر لیا، تفصیلات کے مطابق بیورو چیف خبریں چینل 5محمد امجد بٹ کے صاحبزادے ارباز مزید پڑھیں

مولانا امیر محمد اکرم اعوان

مسلمان دنیا میں امن قائم کرنے کے مکلف ہیں،مولانا اکرم اعوان

جہلم لائیو(پریس ریلیز):مسلمان پوری دنیا میں امن قائم کرنے کے مکلف ہیں ۔حلال کمائی اوربچوں کی تربیت کے ساتھ ساتھ شریعت مطہرہ پر عمل کر کے زندگی کے ہر شعبے کو اسلام کے مطابق ڈھالنا بھی مسلمانوں کے فرائض میں مزید پڑھیں

طلباء کا احتجاج

سوہاوہ میں دکانداروں کو پرائس کنٹرول کے نام پر بھاری جرمانے

جہلم لائیو( احسن وحید) سوہاوہ میں دکانداروں کو پرائس کنٹرول کے نام پر بھاری جرمانے ،انتظامیہ نااہلی چھپانے کے لئے غریب دکانداروں پر برس پڑی غریب دکاندار کوپانچ ہزار کے بھاری جرمانے تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے ٹماٹروں اور مرغی مزید پڑھیں

سوسائیٹی فار ہیومن رائٹس جہلم کے انتخابات مکمل

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کے انتخابات برائے سال 2017-18مکمل ، حاجی حنیف صدر ، عبدالغفار جنر ل سیکرٹری اور راجہ نعمان فنانس سیکرٹری بلامقابلہ منتحب، چیف الیکشن کمشنر بیورو چیف خبریں ، چینل 5محمد امجد مزید پڑھیں

پی ٹی سی جہلم

پی ٹی سی جہلم کی انتظامیہ اپنے معاملات درست کرے ،چوہدری ندیم خادم

پی ٹی سی جہلم کی انتظامیہ اپنے معاملات درست کرے. ایمپلائی یونین کا احتجاج. چوہدری ندیم خادم کا اظہار یکجہتی. جہلم لائیو(نیوز ڈیسک):پی ٹی سی جہلم کی ایمپلائی یونین نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج شروع کر رکھا ہے ،اس دوران مزید پڑھیں

پی ٹی سی ملازمین کا منافع کی شرح کم کرنے پر احتجاج

جہلم لائیو(نیوز ڈیسک):پی ٹی سی ایمپلائی یونین کا منافع میں حصہ کی شرح کم کرنے پر احتجاج،مستقل ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک سکیم کے ذریعے فارغ کرنے کا منصوبہ،تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے نواح میں قائم پاکستان ٹوبیکو کمپنی مزید پڑھیں