پی ٹی سی جہلم کی انتظامیہ اپنے معاملات درست کرے ،چوہدری ندیم خادم

پی ٹی سی جہلم

پی ٹی سی جہلم کی انتظامیہ اپنے معاملات درست کرے. ایمپلائی یونین کا احتجاج. چوہدری ندیم خادم کا اظہار یکجہتی. جہلم لائیو(نیوز ڈیسک):پی ٹی سی جہلم کی ایمپلائی یونین نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج شروع کر رکھا ہے ،اس دوران مزید پڑھیں

پی ٹی سی ملازمین کا منافع کی شرح کم کرنے پر احتجاج

جہلم لائیو(نیوز ڈیسک):پی ٹی سی ایمپلائی یونین کا منافع میں حصہ کی شرح کم کرنے پر احتجاج،مستقل ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک سکیم کے ذریعے فارغ کرنے کا منصوبہ،تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے نواح میں قائم پاکستان ٹوبیکو کمپنی مزید پڑھیں

حوا کی بیٹی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل

جہلم لائیو(عامر کیانی)تحصیل سرائے عالمگیر میں حوا کی بیٹی والدین اور بھائیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پرقتل ،پولیس نے دو بھائیوں سمیت والدین کو بھی گرفتار کر لیا مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر کے مزید پڑھیں

دینہ کی معروف سیاسی شخصیت میاں عنصر انتقال کر گئے

میاں عنصر

دینہ شہر کے معروف سیاسی خاندان کے چشم و چراغ ،اہم سیاسی شخصیت میاں عنصرسپرد خاک . وہ چیئرمین میونسپل کمیٹی دینہ اور سٹی ناظم دینہ رہے،مشرف دور میں ابتلاء کا شکار بھی رہے. تفصیلات کے مطابق دینہ شہر کے مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کا عذاب پھر نازل

جہلم لائیو( سماجی رپورٹر) موسم بدلتے ہی جہلم شہر و گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ 12 گھنٹے تک جاپہنچی، بغیر کسی شیڈول کے بجلی جانے سے عوام اور تاجر پریشان ، شہری علاقوں میں ہر 2 گھنٹے کے بعد مزید پڑھیں

صحافت میرا جنون ہے اپنا فرض ادا کرتا رہوں گا،معروف صحافی احسن وحید

جہلم لائیو( نیوز ڈیسک) کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آونگا حق سچ لکھنے کا عادی ہوں اور لکھتا رہونگا ،سوہاوہ کے معروف صحافی کا موقف، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوہاوہ پریس کلب کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا مزید پڑھیں

اے سی سوہاوہ آفس کی تعمیر میں چائلڈ لیبر قانون کی کھلی خلاف ورزی

اے سی سوہاوہ

جہلم لائیو(احسن وحید):دوسرے قانون پر عمل کریں لیکن خود اشتشنیٰ حاصل . اے سی سوہاوہ آفس کی تعمیر کے دوران چائلڈ لیبر کے قانون کی کھلی خلاف ورزی،خادم اعلیٰ کا احکامات کی دھجیاں اڑا دیں، اے سی سوہاوہ کا موقف مزید پڑھیں

بلدیہ جہلم کے ملازم کی تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے خود سوزی کی کوشش

بلدیہ جہلم

بلدیہ جہلم میں تین ماہ سے تنخواہوں کی بندش سے تنگ ملازم کی خود سوزی کی کوشش . ساتھی ملازمین نے کوشش ناکام بنادی. تنخواہوں کی مسلسل بندش سے درجہ چہارم کے ملازمین کے گھروں میں فاقے، قرضوں تلے دب مزید پڑھیں

موضع ممیان میں بجلی کا مسئلہ حل طلب

جہلم لائیو (چوہدری سہیل عزیز)نواحی گاؤں ممیان میں بجلی کی لٹکتی تاریں اور وولٹیج کی کمی اہل علاقہ کے وبال جان بن گئی ،عوامی حلقوں کے توجہ دلوانے کے باوجود محکمہ کے ذمہ داران نے کوئی نوٹس نہیں لیا،گاؤں ممیان مزید پڑھیں