جہلم میں کمرشل بلڈنگز کی تعمیر،7عمارتوں کے نقشے پاس

جہلم میں کمرشل بلڈنگز

جہلم میں نئی کمرشل بلڈنگز کی تعمیر کی اجازت کے لئے خصوصی اجلاس۔ ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روزمنعقد ہوا۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ آفیسر پلاننگ داؤد ،بلدیاتی اداروں کے مزید پڑھیں

جہلم میں گرمی بڑھنے کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری

جہلم میں گرمی

جہلم میں گرمی بڑھنے کے حوالے سے الرٹ جاری . ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی کااجلاس. عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی جہلم کا گزشتہ روز ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

جہلم سے تعلق رکھنےوالی کونسلر یاسمین ڈار مانچسٹرسٹی کی ڈپٹی میئر منتخب

مانچسٹرسٹی

جہلم کے لئے ایک اور اعزاز۔ جہلمی خاتون کونسلر مانچسٹر سٹی کونسل کی ڈپٹی میئر منتخب کر لی گئیں۔ تارکین وطن کی جانب سے ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار. تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع مزید پڑھیں

تھانہ منگلا کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاش برآمد

تھانہ منگلا کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ متوفی کی موت چند روز قبل وقوع پذیر معلوم ہوتی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے لی۔ تاحال متوفی یا مقتول کی شناخت نہیں ہو مزید پڑھیں

ڈی پی او جہلم تبدیل،کامران ممتاز نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہوں گے

ڈی پی او جہلم

ڈی پی او جہلم تبدیل کر دیئے گئے۔ رانا طاہر الرحمان کوسنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کا حکم۔ کامران ممتاز نئے ڈی پی او جہلم تعینات۔ نئے ڈی پی او جہلم قبل ازیں نارووال میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو جہلم میں آوارہ کتے کاٹنے کی ویکسین دستیاب نہیں،معصوم بچی جاں بحق

آوارہ کتے کاٹنے کی ویکسین

جہلم میں آوارہ کتے کاٹنے کی ویکسین نہ مل سکی. کریم پورہ کی معصوم بچی جاں بحق ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹر نے ویکسین نہیں لگائی ۔ بعدازاں بازار سے خرید کر ویکسین لگائی گئی. بچی کے والد مزید پڑھیں

میاں نوازشریف کے لئے پارٹی ٹکٹ کی قربانی دینے کو تیار ہوں،چوہدری ندیم خادم

چوہدری ندیم خادم

ن لیگ جہلم کے رہنما چوہدری ندیم خادم کا میڈیا کو انٹرویو۔ مسلم لیگ ن ورثے میں ملی ہے۔ ہماری پارٹی کے کچھ لوگ ہمارے خلاف پراپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ چوہدری فرخ الطاف کو بحیثیت ورکر خوش آمدید کہتا ہوں۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا الیکشن کمیشن جہلم کے دفتر کے سامنے احتجاج

الیکشن کمیشن جہلم

ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں نے الیکشن کمیشن جہلم کے دفتر کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ممبر صوبائی اسمبلی، ضلعی صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت متعدد مطاہرین نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے معاملات خراب ہوئے.چوہدری فرخ الطاف

چوہدری فرخ الطاف

پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے ایم این اے چوہدری فرخ الطاف نے کہا ہے کہ سابقہ صوبائی حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے معاملات خراب ہوئے۔ پی ٹی آئی کی حکومت جمہوری مزید پڑھیں

بت آخر کار ٹوٹ جاتا ہے

بت

آپ کوئی پتھر کہیں سے ڈھونڈ کر لائیں. پھراسے قیمتی قرار دیں. اس کی تراش خراش کے لئے ماہر مصور کی خدمات حاصل کریں. ورچوئل اسسٹنٹ کو ساتھ ملائیں. اس میں اعلیٰ قسم کی مٹی پیوست کریں. اس کی نوک مزید پڑھیں