ایم ایس سول ہسپتال

مخصوص میڈیکل سٹوروں سے ادویات منگوانے کا الزام درست نہیں،ایم ایس سول ہسپتال

جہلم لائیو (محمد امجد بٹ) سول ہسپتال میں مخصوص میڈیکل سٹورز کی ادویات منگوانے کے الزامات درست نہیں ، مریضوں کی مرضی ہے جہاں سے چاہیں ادویات خریدیں یہ بات ایم ایس سول ہسپتال مظہر حیات نے آئی اور آرتھو مزید پڑھیں

ن لیگی

ن لیگی غنڈوں نے تشدد کا نشانہ بنایا،شہری معین اعجاز

جہلم لائیو( کرائم رپورٹر) برطانوی نژاد پاکستانی شہری معین اعجاز ولد اعجاز حسین سکنہ ٹبہ راجگان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ 17 جنوری بوقت ساڑھے3 بجے دن اپنی گھوڑی پر سوار مزید پڑھیں

منشیات فروشوں

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،

جہلم لائیو(پی۔آر۔او):جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی منشیات فروش گینگ گرفتار،4593گرام چرس،4لیٹر شراب ،2عدد پسٹل 30بور معہ 2روند برآمد8 افراد گرفتار،8مقدمات درجتفصیلات کے مطابق :۔منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شاہد نذیرDSPسوہاوہ ،راجہ منیب اقبال ایس مزید پڑھیں

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں تقریب کا انعقاد

جہلم لائیو( ایجوکیشن ڈیسک)پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب حکومت پنجاب کا تعلیم کو فروغ دینے کیلئے ایک مثبت قدم ہے ،تعلیم انسان کی شعور فراہم کرتی ہے ، تعلیم جو زمین کی پستیوں سے نکال کر آسمان کی بلندیوں پر لیکر مزید پڑھیں

ایم ایس سول ہسپتال

سول ہسپتال انتظامیہ کی نا اہلی،کونسل کی رقم پارکنگ میں لگا دی

جہلم لائیو (ہیلتھ ڈیسک) ایم ایس سول ہسپتال کی نااہلی ،ہسپتال کونسل کو ملنے والے ایک کروڑ 60لاکھ کھوہ کھاتے، کوئی مشینری ، ادویات نہ خریدی جاسکی، مریض کو نجی ہسپتالوں میں ریفر کرنامعمول بن گیا ۔جہلم کے شہریوں کے مزید پڑھیں

پریس کلب جہلم

پریس کلب جہلم الیکشن:عابد چوہدری صدر منتخب،وسیم قریشی جنرل سیکرٹری

جہلم لائیو (نمائندہ خصوصی) پریس کلب جہلم کے سالانہ انتخابات برائے سال 2017، میڈیاون گروپ کے عابد چوہدری صدر،نائب صدر مشرف جنجوعہ، وسیم قریشی جنرل سیکرٹری منتحب ، میڈیا ون کے تمام امیدوار کامیاب، تفصیلات کے مطابق پریس کلب جہلم مزید پڑھیں

جہلم پریس کلب

جہلم پریس کلب کے انتخابات 19جنوری کو منعقد ہوں گے

جہلم لائیو(سٹاف رپورٹر) :جہلم پریس کلب کے انتخابات 19 جنوری کو منعقد ہونگے ، امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر عثمان سندھو کے دفتر جمع کروا دئیے، میڈیا ون کے پینل نے امیدوار برائے صدر چوہدری عابد محمود ، مزید پڑھیں