پتلی تماشا

دینہ میں پتلی تماشا کا انعقاد مقامی گرلز کالج میں منعقد ہوا

پنڈدادنخان کے بعد دینہ میں پتلی تماشا کا انعقاد کیا گیا۔ محکمہ بہبود آبادی کے پنجاب کی ہدایت پر تحصیل دینہ میں اصلاحی پتلی تماشا منعقد ہوا۔ تھیٹر میں تفریح کے ساتھ ساتھ سماجی مسائل کو اجاگر کیا جا رہا مزید پڑھیں

پتلی تماشا

پتلی تماشا کے ذریعے شہریوں کے لئے آگاہی مہم

پتلی تماشا کے ذریعے جہلم کے شہریوں کے لئے آگاہی مہم کا پروگرام،محکمہ بہبود آبادی پنجاب کی ہدایت پرپنڈ دادنخان میں ویلیج تھیٹر/پتلی تماشا کا انعقاد ہوا،یہ پروگرام اے۔ڈی۔پی سکیم ایڈووکیسی مہم کے تحت کیا گیا۔ بابر ظہیر ڈسٹرکٹ پاپولیشن مزید پڑھیں

ماہ رمضان

ماہ رمضان میں خوراک کے استعمال میں احتیاط کریں،طبی ماہرین

ماہ رمضان میں روزہ دار خوارک کے استعمال میں احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ہو سکتےہیں، صحت مند رہنے کیلیے طبی ماہرین کی جانب سےلوگوں کو سحر وافطار میں کچھ اشیا کے استعمال سے گریز مزید پڑھیں

بجلی کی تار سے تشدد

جہلم میں مدرسے کے معلم کا طالب علم پر بجلی کی تار سے تشدد،مقدمہ درج

جہلم میں مدرسے کے معلم کا طالب علم پر بجلی کی تار سے تشدد۔ میڈیکل رپورٹ کے بعد مقدمہ درج۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے مزید پڑھیں

جہلم کے سپوت

جہلم کے سپوت چوہدری خالد محمود کو ایوان صدر میں ستارہ قائداعظم سے نوازا گیا

جہلم کے سپوت چوہدری خالد محمود کو پاکستان کے لئے خدمات سرانجام دینے پر ستارہ قائداعظم سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ مہتہ لوسر سے تعلق رکھنے والے چوہدری خالد محمود کو پاکستان کے لئے خدمات مزید پڑھیں

یومِ پاکستان

جہلم میں یومِ پاکستان روایتی جوش و جذبے منایا گیا

ضلع جہلم میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سےپرچم کشائی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنرآفس کے احاطے میں منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاہر الرحمان، مزید پڑھیں

جہلم پولیس

جہلم پولیس نے گمشدہ بچہ بحفاظت ورثاء کو پہنچا دیا

جہلم پولیس نے گمشدہ بچہ ہیومن انٹیلی جنس اور سوشل میڈیا کی مدد سےاسکی والدہ کو بحفاظت پہنچا دیا۔ بچہ اپنا نام بھی بتا نے سے قاصرتھا۔ والدہ کی پولیس کے لئے دعائیں۔ تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس نے جرائم مزید پڑھیں