ضلع جہلم میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سےپرچم کشائی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنرآفس کے احاطے میں منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاہر الرحمان، مزید پڑھیں
زمرہ: جہلم کی خبریں
جہلم پولیس نے گمشدہ بچہ بحفاظت ورثاء کو پہنچا دیا
جہلم پولیس نے گمشدہ بچہ ہیومن انٹیلی جنس اور سوشل میڈیا کی مدد سےاسکی والدہ کو بحفاظت پہنچا دیا۔ بچہ اپنا نام بھی بتا نے سے قاصرتھا۔ والدہ کی پولیس کے لئے دعائیں۔ تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس نے جرائم مزید پڑھیں
دینہ میں اے این ایف نے لاکھوں مالیتی منشیات برآمد کر لی
جہلم میں دینہ کے قریب جی ٹی روڈ سے اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاکھوں روپ مالیتی منشیات برآمد کر لی۔ کار سوار میاں بیوی نے خفیہ خانوں میں منشیات چھپا رکھی تھی۔ منشیات راولپنڈی سے لاہور منتقل کی جا رہی مزید پڑھیں
دارالامان جہلم میں پنجابی ثقافت کا دن اہتمام سے منایا گیا
دارالامان جہلم میں پنجابی ثقافت کا دن منایا گیا۔ اس موقع پر اہم سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی واجد حسین چوہدری، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ،جہلم تھے۔ دارالامان کی ایڈوائزری کمیٹی کی خواتین ممبران نے بھی خصو مزید پڑھیں
دینہ میں جی ٹی روڈ پر حادثہ،زخمی موٹر سائیکل سواردم توڑ گیا
دینہ میں جی ٹی روڈ پر حادثہ،موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے۔ شدید زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔ جاں بحق نوجوان کا تعلق نواحی گاؤں کھوکھا سے تھا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ کھوکھا سے مزید پڑھیں
دینہ پولیس نے بیوی کا قاتل 24گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔
دینہ پولیس نے بیوی کا قاتل 24گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔ ملزم قتل کے بعد اپنے بچوں سمیت اپنی زندگی بھی ختم کرنے کے درپے تھا۔ ڈاکٹر انعم فریال کی سربراہی میں پولیس ٹیم ملزم تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
جہلم میں پنجاب کلچر ڈے جوش و خروش سے منایا گیا
ضلع جہلم میں صوبہ بھر کی طرح وسدا پنجاب کلچر ڈے بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام وسدا پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے ضلع کونسل ہال میں مزید پڑھیں
پنجاب کلچرل ڈے پرحکومتی اقدامات تحریر: سید ضیغم عباس
ثقافت کسی قوم کی مجموعی زندگی کا مظہر ہوتی ہے،جوافراد میں مرصع سازی اور ہم آہنگی پیدا کرتی ہے۔ کسی قوم کی یک جہتی تب ہی ممکن ہے جب انہیں اس بات کا ادراک ہو کہ ان کی ثقافت کیا مزید پڑھیں
جہلم کے سپوت کو حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ قائداعظم دینے کا اعلان
جہلم کے سپوت کو حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ اعظم دینے کا اعلان۔ چوہدری خالد کا تعلق دینہ کے نواحی گاؤں کے معروف خاندان سے ہے۔ اہلیان جہلم کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق دینہ مزید پڑھیں
ضلع جہلم میں رمضان بازار کے قیام کو حتمی شکل دے دی گئی
ضلع جہلم میں رمضان بازار کے قیام کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے تما م سی اوز کو ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ نے رمضان بازار کے حوالے سے منعقدہ مزید پڑھیں