ذوالفقارعلی بھٹوکی کہانی

بھٹو

پاکستانی سیاست کا نا قابل فراموش کردار، سر شاہنواز کا برخوردار،فہم و فراست سے دوچار، ایوب خان کا فرمانبردار،بعدازاں برسر پیکار، فاطمہ جناح کی مخالفت کا پرچار،شوشلزم کا پیروکار، مساوات کا علمبردار،جموریت پسندی اس کے افکار، پیپلزپارٹی کا سردار،عام انتخابات مزید پڑھیں

کرونا وائرس

کورونا وائرس

کرونا وائرس خدا کی نشانیوں میں سے ایک نشانی نظر آتی ہے، اس کو یاد کرونا. کرونا وائرس نے عالم انسانیت کو بے بس اور لاچار ثابت کیا ہے،اس بے بسی کو تسلیم کرونا. کرونا وائرس نے مذہب اور سائنس مزید پڑھیں

دوراہا

دوراہا

ایک طرف قومی ذمہ داری ہے،دوسری طرف ذاتی تشخص ہے، ایک طرف انتخابی حلقہ ہے،لوگوں کی توقعات ہیں،دوسری طرف وفاق کی ترجمانی ہے،اس کے جملہ مسائل ہیں، ایک طرف انتظامی عہدہ ہے،پرکشش مراعات ہیں،ہٹو بچو کی صدائیں ہیں،دوسری طرف ’’عزت مزید پڑھیں

سرکاری ڈاکٹر کا طریقہ واردات

طریقہ واردات

سرکاری ڈیوٹی کے دوران فرض ادا کرنے کی بجائے،درد کی دوا کرنے کی بجائے، عہد وفا کرنے کی بجائے بہرحال ایک کام کیا جائے ہنر بیچ دیا جائے، کمرے میں بیٹھ کر سماجی رابطے مضبوط کرو،مریض نماگاہک ڈھونڈو،اور انہیں اپنی مزید پڑھیں

بزرگ سیاسی رہنما ڈاکٹر غلام حسین کی آپ بیتی

ڈاکٹر غلام حسین

ضلع جہلم کے بزرگ سیاستدان ڈاکٹر غلام حسین کی خود نوشت سوانح حیات ”میری داستان جدوجہد” پڑھنے کا موقع ملا، اس کتاب میں انہوں نے مجموعی طور پر پیپلز پارٹی کا بیانیہ شرح و بسط سے پیش کیا، تاہم گزشتہ مزید پڑھیں

ایجنٹ کی گفتگو

ایجنٹ

تشریف لائیں،بیٹھیں،چائے پئیں،بے فکر ہو جائیں کام ہوجائیگا،پس پردہ ہمارے مضبوط رابطے ہیں، افسران بالا ہماری جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی ہیں، کسی سے بھی پوچھ لیں میری فیس سب سے کم ہے، آپ بھائی ہوآپ سے لین مزید پڑھیں

سیاسی رہنما کے نام

سیاسی رہنما

اگر موقع ملے تو کام کرنامگر ایسا نہ کرنا، جھک جانا رک جانا پیچھے ہٹ جانا مگر ایسا نہ کرنا، ماضی کے تجربات سے فائدہ اٹھانا مگر ایسا نہ کرنا، اپنے اور پرائے کی پہچان کرنا مگر ایسا نہ کرنا، مزید پڑھیں

احمقوں کی جنت کے مکین

احمقوں کی جنت

احمقوں کی جنت میں دراصل احمق رہتے ہیں،اور ان احمقوں کی فہرست کافی طویل ہو سکتی ہے. یارلوگ کہہ سکتے ہیں کہ اپنے آپ کو عقل کل سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں. قلم کی سیاہی بیچنے والے مزید پڑھیں