آئیسکو نے صارفین کو اضافی بل بھیج دئیے

آئیسکو

جہلم لائیو( نامہ نگار) آئیسکو واپڈا نے صارفین کو ایڈجسٹمنٹ کے نام پر لاکھوں روپے کے بل بھجوا دئیے. بجلی چوری پر قابو نہ پانے کے باعث واپڈا حکام صارفین کو اضافی بل بھیج کر اپنا نقصان پورا کرنے لگے. مزید پڑھیں