مقامی روزنامہ میں شائع ہونے والے غیر موزوں اشتہار پر سیشن جج نے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا،

اظہار وجوہ

جہلم لائیو ( محمد امجد بٹ) روزنامہ صدائے مسلم جہلم / راولپنڈی میں شائع ہونے والے بے بنیاد اور غیر موزوں اشتہار پر فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم محمد یوسف اوجلہ نے سیکشن 22-A/ 22-B کے تحت فوری ایکشن مزید پڑھیں