جہلم کے معروف کلاتھ ہاؤس انار کلی فیبرکس پر ایف بی آر کا چھاپہ

انار کلی فیبرکس

جہلم لائیو( عمیر احمد راجہ) جہلم کے معروف کلاتھ ہاؤس انارکلی فیبرکس پر چھاپہ. فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تفتیشی ٹیم کا انارکلی فیبرکس پر چھاپہ ، دکان میں موجود کمپیوٹر سمیت تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا. کروڑوں مزید پڑھیں