فائر بریگیڈ کے ملازمین اپ گریڈیشن کے منتظر

اپ گریڈیشن

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) شعبہ فائربریگیڈ کے ملازمین عرصہ دراز سے اپ گریڈیشن کے منتظر، پنجاب حکومت کی ترجیحات سے غائب، چند ہزار تنخواہ لے کر شہریوں کو آگ کے حادثات سے بچانے والوں کا کوئی پرسان حال نہیں، مزید پڑھیں