پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری نوید ایڈوکیٹ نے این اے 60سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

این اے 60

جہلم لائیو(سیاسی ڈیسک):جہلم کے معروف قانون دان نے پی ٹی آئی کی جانب سے جہلم کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سےالیکشن لڑنے کے لئے ٹکٹ کی درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے معروف قانون دان مزید پڑھیں