جعل ساز فوج کا نام استعمال کرکے بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات لے رہے ہیں،فوجی ترجمان

جعل ساز

جہلم لائیو ( محمد امجد بٹ) پاک فوج کے ترجمان نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بعض جعل ساز خود کو فوجی افسر یا اہلکار بتاکر لوگوں سے فون پر ان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات لے رہے ہیں مزید پڑھیں