دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز یہ دینے کااعلان

پاک ویلنسیا

دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔ اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی مزید پڑھیں