برصغیر کے پہلے تحقیقی صحافی دیوان سنگھ مفتون تحریر: سید ضیغم عباس

دیوان سنگھ مفتون

دیوان سنگھ حافظ آباد کے ایک کھنہ کھتری سکھ خاندان میں پیدا ہوئے۔ ابھی ان کی عمرایک ماہ تھی کہ ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ ان کےوالد ایک کامیاب ڈاکٹر تھے۔ اس لیے گھر میں دنیا کی ہر مزید پڑھیں