سابق ناظم یونین کونسل سنگھوئی انتقال کر گئے

سابق ناظم

جہلم لائیو(سٹاف رپورٹر):سابق ناظم یونین کونسل سنگھوئی چوہدری افضل طور انتقال کر گئے،ان کی نماز جنازہ آج مورخہ26فرورری دن تین بجے ان کے آبائی گاؤں موضع طور میں ادا کی جائے گی،چوہدری افضل طور کافی عرصہ سے علیل تھے،یاد رہے مزید پڑھیں