سابق وزیراعظم نواز شریف کی جہلم آمد، تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں

سابق وزیراعظم

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جہلم آمد، تیاریاں عروج پر، ضلعی رہنما ،منتخب نمائندے اور کارکن دن رات ایک کرنے لگے، جلسہ 7مئی برو ز سوموار کو مونسپل سٹیڈیم میں ہوگا ، شہرمیں پینا فلیکس کا مقابلہ جاری ، مزید پڑھیں