سامعہ شاہد قتل: مقدمے کو جہلم سے لاہور منتقل کرنے کی درخواست

سامعہ شاہد قتل

پاکستان میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کے قتل کے مقدمے کو جہلم کی عدالت سے لاہور منقتل کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا ہے۔ سامعہ مزید پڑھیں