سانحہ حویلیاں کا شہید نعمان شفیق ہڈالی میں سپردخاک

سانحہ حویلیاں

جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی):سانحہ حویلیاں کے شہید جہلم کے رہائشی نعمان شفیق کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ہڈالی میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں ایم پی اے مہر محمد فیاض ،ڈی سی او جہلم محمد اقبال خان مزید پڑھیں