سبق تحریر: نویداحمد

سبق

الیکشن زمین پر لڑے جاتے ہیں آسمان پر نہیں،نظریہ سیاست کا جزو ہے کل نہیں، انتخابی سیاست ایک سائنس ہے آرٹ نہیں، رہنما کاکام لوگوں کی رہنمائی کرنا ہوتاہے ان کے پیچھے چلنا نہیں،شادی ذاتی معاملہ ہے سیاسی نہیں،عوامی عدالت مزید پڑھیں