جہلم کا ایک فنکار(سکیچ ڈیزائنر) انٹرویو:راجہ شہزاد علی

سکیچ ڈیزائنر

آرٹ انسانی جذبات ،احساسات اور خیالات کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے،مشہور برطانوی مصنف،مصور اور نقاش برائن فراوڈ ( Brian Froud)کا کہنا ہے “میں جس چیز کو اک بار دیکھتا ہوں۔ پھر اُسکی روح اور خوشبو تک کا خاکہ بنا مزید پڑھیں