ضرورت ہے تحریر: نوید احمد

ضرورت

ضرورت ہے کہ ضروری بات پر ضرور بات کی جائے،ضرورت ہے کہ دوسروں کے کان کھینچنے والوں کے اب کان کھینچے جائیں، ضرورت ہے کہ دوسروں سے موقف لینے والوں سے اب موقف لیا جائے،ضرورت ہے کہ دوسروں سے ثبوت مزید پڑھیں