سابق ضلع ناظم کی سربراہی میں پی ٹی آئی جہلم سے کامیابی حاصل کرے گی،خادم اللہ بٹ

ضلع ناظم

جہلم لائیو(سٹاف رپورٹر):قائد جہلم کی سربراہی میں آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کامیابی حاصل کرے گی،لائحہ عمل طے کر رہے ہیں،متفقہ پینل تشکیل دیں گے،ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی جہلم کے رہنما میونسپل کمیٹی کے منتخب کونسلر مزید پڑھیں