کیا عون چوہدری سابق وزیر اعظم عمران خان سے تعلقات پر مبنی کتاب لکھنے جا رہے ہیں؟

عون چوہدری

وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی اورجہانگیر ترین کے قریبی ساتھی عون چوہدری کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ کتاب لکھ رہے ہیں۔ عون چوہدری سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھی کافی قریب رہے ہیں اور مزید پڑھیں