ڈاکٹر علی بشیر میڈیکل کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

فری میڈیکل کیمپ

جہلم (عمیر احمد راجہ) ڈاکٹر علی بشیر میڈیکل سپیشلسٹ کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ مریضوں کے طبی معائنہ کے ساتھ ساتھ لیبارٹری ٹیسٹ و مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ شوگر کے مریضوں کو مفت گلکومیٹر بھی دیئے مزید پڑھیں