چودھری محمد اکرم جہلمی کی کتاب’’جستجوئے اکرم ‘‘کی تقریب رونمائی اور محفل مشاعرہ

محفل مشاعرہ

جہلم لائیو(ادبی ڈیسک):اکرم جہلمی کی کتاب ’’جستجوئے اکرم‘‘ کی تقریب رونمائی گزشتہ روز دینہ کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی. صدارت معروف شاعر، نقاد، فلسفی، کالمسٹ جناب پروفیسر ادریس آزاد، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے کی۔ استاذ الشعراء جناب شہزاد قمر مزید پڑھیں