الیاس صادق وٹو متفقہ طور پر مسیحی اتحاد کے سربراہ مقرر

مسیحی اتحاد

جہلم لائیو ( نمائندہ خصوصی ) ضلعی مسیحی اتحاد کے متفقہ سر براہ الیاس صادق وٹو مقرر جہلم کے ضلعی و تحصیل کونسلرز سمیت کرسچن برادری کے مذہبی و سماجی قائدین کا بھر پور اعتماد ، تفصیلات کے مطابق جہلم مزید پڑھیں