دین حق زبانی کہنے کی بات نہیں،عمل کا نام ہے ۔ مولانا امیر محمد اکرم اعوان

مولانا امیر محمد اکرم اعوان

جہلم لائیو(پریس ریلیز):اسلامی ریاست میں غیر اسلامی کام ہو رہے ہیں،اسلام کا کہیں کوئی نشان نہیں ہے۔ہمارے ہاں اکثریت ان لوگوں کی ہے کہ حج اورعمرے بھی کرتے ہیں حلیہ بھی مسلمانوں جیسا نمازیں بھی پڑھتے ہیں لیکن گنا ہ مزید پڑھیں