نرومی ڈھن چشمے سے پانی کی تقسیم کو یقینی بنایا جائے،ڈی سی جہلم

نرومی ڈھن چشمے

جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) پینے کا صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق ہے خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے وژن کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان کے دیہی علاقوں میں صاف پانی گھرگھر پہنچانا میری پہلی ترجیح ہے مزید پڑھیں