نوگراں پل کے اطراف بنائی گئی سڑک گڑھوں میں تبدیل

نوگراں

جہلم لائیو(چوہدری سہیل عزیز) جہلم نوگراں پل کے دونوں اطراف ریت کی بھرائی کرکے بنائی گئی سٹرک کے کنارے گڑھوں میں تبدیل ہوگئے . ٹھیکیدار نے اپنی نااہلی کو چھپانے کے لیے لگائے گئے حفاظتی جنگلوں کواکھاڑکر دوبار ہ ریت مزید پڑھیں