پاکستانی نژاد جرمن خاتون کامبینہ قتل، پولیس کی جانب سے پریس ریلیز جاری

پاکستانی نژاد جرمن خاتون

جہلم لائیو(پریس بریفنگ):پاکستانی نژاد جرمن خاتون کے مبینہ قتل کے حوالے سےپولیس کی جانب سے پریس بریفنگ،پولیس نے مقدمہ نمبر252 عظمیٰ خان قتل کیس مورخہ 27.12.2016 بجرم302ت پ تھانہ سول لائن جھلم کے نامزد ملزمان مسمیان شہباز خان اور نوید مزید پڑھیں