“پاکستان ٹوبیکو کمپنی جہلم کو نیلام کیا جاتا ہے”

پاکستان ٹوبیکو کمپنی جہلم

جہلم لائیو:پاکستان ٹوبیکو کمپنی جہلم کے خلاف کاروائی، مارکیٹ کمیٹی جہلم کی 6 کروڑ 92 لاکھ 93 ہزار 2 سو 47 روپے کی نادہندہ ہونے پر تحصیل دار جہلم کے حکم پر پاکستان تمباکو کمپنی کی نیلامی کے لئے سائن مزید پڑھیں