جہلم میں پرائیویٹ سکول کی چھت گر گئی،کئی طالب علم زخمی

پرائیویٹ سکول

جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں پرائیویٹ سکول کی چھت گر گئی ،کئی طالب علم زخمی ،خاتون مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سکول کی بوسیدہ عمارت مبینہ طور پر جہاز کی آواز سے گر گئی ۔ مزید پڑھیں