پولیس ملازمین آپس میں جھگڑ پڑے،فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق

پولیس ملازمین

جہلم(شہزاد علی +نمائندہ خصوصی )دورانِ گشت پولیس موبائیل میں سوار پولیس کانسٹیبل نے معمولی تکرار پر فائرنگ کر کے پیٹی بھائی کو قتل کر دیا ، ملزم گرفتار ، آلہ قتل برآمد کر لیا گیا ، واقع ہفتہ اور اتوار مزید پڑھیں