یہ پوٹھوار ہے! تحریر: نوید احمد

پوٹھوار

یہ پوٹھوار ہے! یہ شاہد صدیقی کا پوٹھوار ہے،اس میں گلیاں اور بازار ہیں،شاعر اور فنکار ہیں،کالج اور دربار ہیں،اس میں کھیت اور کھلیان ہیں،کھانے اور پکوان ہیں،نیلم اور مرجان ہیں،یہ شاہد صدیقی کا پوٹھوار ہے۔ کتاب میں گزشتہ صدی مزید پڑھیں