پی ٹی آئی رہنما سمیت دو افراد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی رہنما

جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی):تھانہ ڈومیلی کے ایک مقدمہ میں پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما سمیت دو افراد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،سعودی عرب پلٹ شہری نے ان کے خلاف ہتک عزت کا کیس کر رکھا ہے. تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں