ڈاکٹر, مریض اور میڈیکل کمپنیاں تحریر: مرزا کفیل بیگ کیفی

ایک شادی کی تقریب میں ایک پڑھے لکھے نوجوان سے میں نے اُس کی ملازمت کے بارے میں پوچھاکہ وہ آج کل کیا کر رہا ہے؟ اْس نے بتایا کہ جیٹھ،ہاڑ کی گرمی ہو یا پوہ،ماگھ کی سخت سردی، ایک مزید پڑھیں