ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اونے پنڈ دادنخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن (ر) عبدالستار عیسانی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم عبد الغفار قیصرانی نے تحصیل پنڈ دادنخان میں سول آفیسر ز کلب میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی نے عوام کے دیرینہ مسائل فوری مزید پڑھیں