نئے ڈی پی او کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کی کاروائی

ڈی پی او کی ہدایت

جہلم لائیو(بیورو رپورٹ) عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پرجہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ 1 کلو270گرام چرس،103لیٹر شراب ، پسٹل 30بور،2عدد خنجر18 روند برآمد۔امتناع منشیات آرڈینس اور اسلحہ آرڈینس کی خلاف ورزی پر12فراد مزید پڑھیں