اشتیاق زین کی کتاب کی تقریب رونمائی اور مشاعرے کا انعقاد

کتاب کی تقریب رونمائی

لندن میں مقیم خوب صورت لب و لہجے کے معروف شاعر اشتیاق زینؔ کے دوسرے شعری مجموعے’’فرقتوں کے موسم میں‘‘کی تقریب رونمائی اور مشاعرہ بیاد اقبال کوثرؔ اورتنویر سپرا مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ تقریب کی صدارت معروف شاعر نذیر مزید پڑھیں