سماجی تنظیم ’’کیئر ٹیکرز ‘‘ کی جانب سے مستحقین میں گرم کپڑوں کی تقسیم

کیئر ٹیکرز

جہلم لائیو (بیورورپورٹ ) ’’کیئر ٹیکرز ‘‘ کی جانب سے مزید 300مستحقین میں گرم کپڑوں کی تقسیم، شہریوں کی بھر پور پذیرائی، فلاح انسانیت کا سلسلہ جاری رہے گا میر اسفند یار، مرزا حسن اور دیگر ممبران کا عہد ، مزید پڑھیں