کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی صارفین سے 18 ارب سے زائد کا فراڈ

کرپٹو کرنسی

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں سے 18 ارب سے زائد رقم کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ کرنے والی آن لائن ایپلی کیشنز کرپٹو کرنسی کی معروف ایکسچینج بائینانس سے جڑی ہوئی مزید پڑھیں