دینہ کا نوجوان ڈرائیور اپنی گاڑی کی زد میں آ کر جاں بحق

دینہ

دینہ کا بس ڈرائیور اپنی گاڑی کی زد میں آ کر جاں بحق۔ ڈرائیور بس کے نیچے جیک لگا رہا تھا کہ وہ اچانک پھسل گیا۔ نوجوان ڈرائیور کی نعش گھر پہنچنے پر ہر آنکھ اشکبار۔ تفصیلات کے مطابق دینہ مزید پڑھیں