معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

معذور افراد

جہلم لائیو (چوہدری سہیل عزیز): گورنمنٹ روہتاس روڈ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر میں گزشتہ روز معذور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جسکے مہمان خصوصی معروف سماجی رہنما اور الغنی ویلفئر ٹرسٹ مزید پڑھیں